ڈیرن سیمی

ڈیرن جولیس گاروی سیمی (Darren Julius Garvey Sammy) سینٹ لوسیا کا ایک کرکٹر ہے جو ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کھیلتا ہے۔

ڈیرن سیمی
Darren Sammy
ذاتی معلومات
مکمل نام ڈیرن جولیس گاروی
پیدائش 20 دسمبر 1983ء
میکود کوارٹر، سینٹ لوسیا
قد 6 فٹ 6 انچ (1.98 میٹر)
بلے بازی دائیں ہاتھ
گیند بازی دائیں بازو میڈیم فاسٹ
حیثیت آل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 266) 7 جون 2007  بمقابلہ  انگلستان
آخری ٹیسٹ 19 دسمبر 2013  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
پہلا ایک روزہ (کیپ 124) 8 جولائی 2004  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ایک روزہ 21 مارچ 2015  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
پہلا ٹی20 (کیپ 14) 28 جان 2008  بمقابلہ  انگلستان
آخری ٹی20 3 اپریل 2016  بمقابلہ  انگلستان
ٹی20 شرٹ نمبر. 88
قومی کرکٹ
سالٹیم
2003– ونڈورڈ جزائر
2013–2014 سن رائزرز حیدرآباد (IPL)
2014– ہوبارٹ ہیریکینز (BBL)
2015–2016 رائل چیلنجز بنگلور (IPL)
2013–تاحال St Lucia Zouks (CPL)
2016–تاحال پشاور زلمی (PSL)
2016 ہیمپشائر
2017-تاحال کنگز ایلیون پنجاب (IPL)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ کرکٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 38 126 96 191
رنز بنائے 1,323 1,871 3,549 3,092
بیٹنگ اوسط 21.69 21.68 23.81 24.93
100s/50s 1/5 0/9 2/21 0/14
ٹاپ اسکور 106 89 121 89
گیندیں کرائیں 6215 4,956 13,744 7,654
وکٹ 84 81 217 154
بالنگ اوسط 35.80 47.54 28.81 37.98
اننگز میں 5 وکٹ 4 10
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 7/66 7/66 7/66 4/16
کیچ/سٹمپ 65/– 66/– 137/– 104/–
ماخذ: ESPNcricinfo، 28 March 2017

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.