آئون مورگن

آئون مورگن آئرلینڈ میں پیدا ہونے والے ایک برطانوی کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ وہ انگلستان قومی کرکٹ ٹیم کے ایک روزہ اور ٹی20 میں کپتان بھی ہیں۔

آئون مورگن
آئون مورگن
ذاتی معلومات
مکمل نام Eoin Joseph Gerard Morgan
پیدائش 10 ستمبر 1986ء
ڈبلن، جمہوریہ آئرلینڈ
عرف Moggie[1]
قد 5 فٹ 9 انچ (1.75 میٹر)
بلے بازی بایاں ہاتھ
گیند بازی دایاں بازو میڈیم
حیثیت مڈل آرڈر بیٹسمین، ون ڈے اور ٹی20 کپتان
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 649) 27 مئی 2010 
انگلستان  بمقابلہ  بنگلہ دیش
آخری ٹیسٹ 3 فروری 2012 
انگلستان  بمقابلہ  پاکستان
پہلا ایک روزہ (کیپ 208/12) 5 اگست 2006 
آئرلینڈ  بمقابلہ  اسکاٹ لینڈ
آخری ایک روزہ 2 مارچ 2019 
انگلستان  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
پہلا ٹی20 (کیپ 45) 5 جون 2009 
انگلستان  بمقابلہ  نیدرلینڈز
آخری ٹی20 10 مارچ 2019 
انگلستان  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
قومی کرکٹ
سالٹیم
2006–تاحال مڈل سیکس (اسکواڈ نمبر. 16)
2010 رائل چیلنجرز بنگلور
2011–2013 کولکاتا نائٹ رائیڈرز (اسکواڈ نمبر. 16)
2013–2014 سڈنی تھنڈر (اسکواڈ نمبر. 16)
2015–2016 Sunrisers Hyderabad (اسکواڈ نمبر. 16)
2016–2017 سڈنی تھنڈر (اسکواڈ نمبر. 16)
2017 پشاور زلمی (اسکواڈ نمبر. 16)
2017 کنگز الیون پنجاب (اسکواڈ نمبر. 16)
2017 Barbados Tridents (اسکواڈ نمبر. 16)
2018 کراچی کنگز (اسکواڈ نمبر. 16)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 16 217[nb 1] 99 345
رنز بنائے 700 6,813 4,912 10,667
بیٹنگ اوسط 30.43 39.15 33.18 38.78
100s/50s 2/3 12/43 11/23 20/64
ٹاپ اسکور 130 124* 209* 161
گیندیں کرائیں 102 42
وکٹ 2 0
بالنگ اوسط 45.00
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ n/a 0 n/a
بہترین بولنگ 2/24
کیچ/سٹمپ 11/0 77/0 75/1 116/0
ماخذ: ESPNcricinfo، 10 مارچ 2019

حواشی

  1. 23 آئرلینڈ کی طرف سے اور باقی انگلستان کی طرف سے

حوالہ جات

  1. "Eoin Morgan player profile"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 فروری 2011۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.