نیا ہسپانیہ

نیا ہسپانیہ (انگریزی: New Spain؛ ہسپانوی: Nueva España) ہسپانیہ کی جدید دنیا میں نوآبادی تھی۔ یہ میکسیکو، وسطی امریکہ، جنوب مغربی اور وسطی ریاستہائے متحدہ، ہسپانوی غرب الہند، ہسپانوی فلوریڈا اور آخر میں فلپائن اور دیگر بحر الکاہل جزائر پر مشتمل تھا۔

Viceroyalty of New Spain
Virreinato de Nueva España
وائسرائے نظام سلطنت ہسپانیہ
1549–1821
پرچم قومی نشان
شعار
Plus Ultra
"مزید آگے"
ترانہ
Marcha Real
"شاہی مارچ"


Himno de Riego
"ریئگو کا ترانہ"
(1822–1823)
Location of New Spain
A map of the countries under the supervision and appellate jurisdiction of the Viceroy of New Spain, at the Spanish imperial zenith in 1795
دار الحکومت میکسیکو شہر
زبانیں ہسپانوی، فرانسیسی، ناہواتل، مایائی، امریکین کی مقامی زبانیں، فلپائن زبانیں
مذہب رومن کیتھولک
حکومت وائسرائے نظام
بادشاہ
 - 1535–1556 کارلوس خامس (اول)
 - 1813–1821 فرڈیننڈ ہفتم (آخر)
وائسرائے
 - 1535–1550 Antonio de Mendoza (اول)
 - 1821 Juan O'Donojú سیاسی سربراہ اعلی (وائسرائے نہیں)
مقننہ انڈیز کونسل
تاریخی دور نوآبادیاتی دور
 - میکسیکو کی فتح 1519–1521
 - وائسرائے نظام قائم 1549
 - وینیزویلا وائسرائے نظام نیا غرناطہ میں شامل 27 مئی 1717
 - پاناما وائسرائے نظام نیا غرناطہ میں شامل 1739
 - معاہدہ الدیفونسو 1 اکتوبر 1800
 - معاہدہ ایڈمز-اونیس 22 فروری 1819
 - میکسیکی جنگ آزادی اور وسطی امریکی آزادی 1810 - 1821
آبادی
 - 1519 تخمینہ 20 ملین 
 - 1810 تخمینہ 5 تا 6.5 ملین 
سکہ ہسپانوی نو آبادیاتی ریال
جانشین
پیشرو
Governorate of Cuba
Aztec Triple Alliance
Kingdom of Tzintzuntzan
مایا تہذیب
لوزیانا (نیا فرانس)
امریکین کی وطنی اقوام
Kingdom of Tondo
Tlaxcala (Nahua state)
Kingdom of Maynila
Confederation of Madja-as
Viceroyalty of New Granada
ہسپانوی غرب الہند
ہسپانوی شرق الہند
لوزیانا (نیا فرانس)
Florida Territory
Oregon Country
میکسیکی سلطنت اول
موجودہ ممالک
Warning: Value specified for "continent" does not comply

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.