جدید دنیا
جدید دنیا سے مراد دو براعظم یعنی شمالی امریکا اور جنوبی امریکا ہے۔ اس خطے کو جدید دنیا اس لیے کہا جاتا ہے کیونکہ یہ خطہ بعد میں دریافت ہوا تھا،یہاں انسانی آبادی بھی موجود نہ تھی لیکن جب یہ خطہ دریافت ہوا تو اس وقت یورپی سے لوگ یہاں آکر آباد ہوئے یہیں وجہ ہے کہ آج شمالی اور جنوبی امریکا میں یورپی زبانیں بولی جاتی ہیں۔
جدید دنیا کا نقشہ، 1540ء
مزید دیکھیے
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.