لوزیانا (نیا فرانس)

لوزیانا (انگریزی: Louisiana، فرانسیسی: La Louisiane; by 1879 [?], La Louisiane française) یا فرانسیسی لوزیانا (French Louisiana) نیا فرانس کا انتظامی ضلع تھا جس کا نام فرانسیسی بادشاہ لوئی چودہواں کے نام پر رکھا گیا۔ یہ اصل میں ایک توسیعی علاقہ تھا جو دریائے مسیسپی کے نکاسی طاس سے عظیم جھیلیوں تک اور خلیج میکسیکو سے سلسلہ کوہ راکی تک پھیلا ہوا تھا۔

La Louisiane
French colonial Louisiana
ضلع نیا فرانس

 

 

1682–1762


1802–1803

 

 

نیا فرانس کا پرچم (حتی 1760) نشان
Location of New France
نیا فرانس قبل معاہدہ یوتریخت
دار الحکومت موبائل (1702–1720)
بیلوکسی (1720–1722)
نیو اورلینز (بعد 1722)
تاریخ
 - قیام 1682
 - تقسیم مغربی حصہ ہسپانیہ 1762
 - تقسیم مشرقی حصہ برطانیہ عظمی 1763
 - ہسپانیہ سے واپس 15 اکتوبر 1802
 - لوزیانا خرید 30 اپریل 1803
 - ریاستہائے متحدہ امریکا کو منتقل 20 دسمبر 1803
سیاسی ذیلی تقسیم بالائی لوزیانا;
زیریں لوزیانا

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.