لوزیانا (نیا ہسپانیہ)

لوزیانا (Louisiana) (ہسپانوی: Luisiana) نیا ہسپانیہ کا 1762ء تا 1802ء ایک انتظامی ضلع تھا۔ جو دریائے مسیسپی کو طاس اور نیو اورلینز پر مشتمل تھا۔ ہسپانیہ نے یہ علاقہ 1682ء میں فرانس سے حاصل کیا جنہوں نے اس کا نام شاہ لوئی کے اعزاز میں لوزیانا رکھا تھا۔ اسے ہسپانوی لوزیانا (Spanish Louisiana) بھی کہا جاتا ہے۔

لوزیانا
Luisiana
ہسپانوی نوآبادیاتی لوزیانا
Spanish colonial Louisiana
ضلع نیا ہسپانیہ

1762–1802
Cross of Burgundy نشان
Location of نیا ہسپانیہ
لوزیانا (نیا ہسپانیہ) (1762)
دار الحکومت نیو اورلینز
تاریخ
 - فرانس سے حاصل 1762
 - فرانس کو واپس 15 اکتوبر 1802
سیاسی ذیلی تقسیم بالائی لوزیانا;
زیریں لوزیانا
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.