مینار آزادی

برج ازادی یا مینار آزادی ایران کی قومی یادگاروں میں سے ایک ہے، یہ 1971ء میں اس وقت کے شاہ رضا شاہ پہلوی نے ایرانی بادشاہت کے 2500 سال پورے ہونے پر تعمیر کروایا تھا۔ یہ ایران کے دار الحکومت تہران میں واقع ہے۔

مینار آزادی
برج آزادی
عمومی معلومات
قسم ثقافتی
مقام تہران، ایران
متناسقات 35°41′58″N 51°20′16″E
تکمیل 1971
لاگت $6 million [1]
اونچائی
چھت 45 میٹر (148 فٹ)
ڈیزائن اور تعمیر
معمار Hossein Amanat
ساختی انجینئر Ove Arup & Partners [2]
اہم ٹھیکیدار میپ کمپنی [3]
ویب سائٹ
Azadi Tower

حوالہ جات

  1. "MEED". Middle East Economic Digest 15. 29 اکتوبر 1971.
  2. "حسین امانت with Benjamin Tiven"۔ Bidoun۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مئی 2015۔
  3. Grigor، Talinn (2003). "Of Metamorphosis Meaning on Iranian Terms". Third Text 17 (3): 207–225.
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.