ایشیائی ببر شیر

ایشیائی شیر یا ایشیائی ببر شیر (Asiatic lion) (سائنسی نام: Panthera leo persica) جسے ہندوستانی شیر بھی کہا جاتا ہے شیر کی ایک ذیلی نسل ہے جو بھارتی ریاست گجرات میں پائی جاتی ہے۔ اسے ناپید ہونے کے خطرے سے دوچار قرار دیا گیا ہے۔[1] محمد محبت خان جی سوم کو تقریبا ناپید ایشیائی شیروں کی نسل کو تحفظ کی کوشش کو دنیا میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔

نر ایشیائی شیر
مادہ ایشیائی شیر

حوالہ جات

  1. Breitenmoser, U., Mallon, D. P., Ahmad Khan, J. and Driscoll, C.۔ "Panthera leo ssp. persica"۔ لال فہرست برائے خطرہ زدہ جاندار نسخہ 2014.1۔ بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.