تخت جمشید

ایران کے ہخامنشی سلطنت کے فرمانرواؤں کا عظیم الشان دارالسلطنت جو شیراز سے چالیس میل شمال مشرق میں واقع ہے- شاہی محلات کے کھنڈر اب بھی قدیم فن تعمیر کا بہترین نمونہ پیش کرتے ہیں۔ یہاں سے بکثرت پتھر کے مجسمے، زیورات اور برتن وغیرہ کھدائی میں برآمد ہوئے ہیں۔ سکندر اعظم نے دارا سوم کو شکست دے کر اس شہر کو آگ لگا دی اور ویران کر دیا۔

تخت جمشید
Persepolis
𐎱𐎠𐎼𐎿 Pārsa (قدیم فارسی)
تخت جمشید Takht-e Jamshid (فارسی زبان)
تخت جمشید
Iran میں محل وقوع
مقام مرودشت، صوبہ فارس، ایران[1]
متناسقات 29°56′04″N 52°53′29″E
قسم آبادی
تاریخ
معمار دارا اول، خشیارشا اول اور اردشیر اول
مواد Limestone، mud-brick، cedar wood
قیام چھٹی صدی ق م
ادوار ہخامنشی سلطنت
ثقافتیں فارسی
واقعات نوروز، The 2,500 Year Celebration of the Persian Empire
مزید معلومات
حالت کھنڈر
انتظامیہ Cultural Heritage, Handicrafts and Tourism Organization of Iran
عوامی رسائی open
فن تعمیر
طرز تعمیر Achaemenid
رسمی نام تخت جمشید (Persepolis)
قسم ثقافتی
معیار i, iii, vi
نامزد 1979 (3rd عالمی ثقافتی ورثہ کمیٹی)
حوالہ نمبر 114
حکومتی ایران
علاقہ عالمی ثقافتی ورثہ مقامات کی فہرستیں
تخت جمشید (پرسپولیس)
تخت جمشید کا فضائی منظر
تخت جمشید کے نزدیک نقش رستم نامی قدیم قبرستان

نگار خانہ

حوالہ جات

  1. Google maps۔ "Location of Persepolis"۔ Google maps۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 ستمبر 2013۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.