ایشیائی چیتا

ایشیائی چیتا (Acinonyx jubatus venaticus) چیتے کی ذیلی نسل سے تعلق رکھتا ہے۔ ایشیائی چیتا ہند و فارس میں پایا جانے والا جانور ہے اور اسے بھارتی چیتا اور ایرانی چیتا بھی کہا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.