محمد ایوب برمی
محمد ایوب بن محمد یوسف بن سلیمان عمر(عربی: محمد أيوب بن محمد يوسف بن سليمان عمر) جو قاری ایوب برمی کے نام سے معروف ہیں، مسجد نبوی کے معاون امام جو 1990ء میں امامت کے لیے مقرر ہوئے اور 1997ء تک امامت کے فرائض انجام دیے،[1] پھر کچھ سالوں کا انقطاع رہا اور دوبارہ رمضان 1436ھ سے منصب امامت پر بحال ہوئے۔
محمد ایوب بن محمد یوسف محمد أيوب بن محمد يوسف | |
---|---|
پیدائش |
1952ء یا 1953ء مکہ، سعودی عرب |
قومیت | سعودی عرب |
نسل | برمی |
پیشہ | امام، قاری، عالم دین |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت |
فقہ | حنفی |
مادر علمی | جامعہ اسلامیہ، مدینہ منورہ |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.