عزیزالہند اردو
عزیزالہند بھارت کا ایک اردو روزنامہ ہے۔ اس کا آغاز 9 جون 2013 کو ہوا۔ یہ اترپردیش اور قومی دار الحکومت علاقے سب سے زیادہ پڑھا جانے و الا اخبار ہے۔ اس کی ملکیت اور اشاعت عزیز برنی اور ان کے اہلِ خانہ کے ہاتھوں میں ہے۔ اسی وجہ سے اسے عزیز برنی کا اخبار بھی کہا جاتا ہے۔
تاریخ
عزیزالہند کا افتتاح اترپردیش میں دیوبند کے مقام ہر 2013 میں ہوا تھا۔ اس کے بانی عزیز برنی اس سے قبل راشٹریہ سہارا اخبار کے اردو ایڈیشن کے آغاز اوراس کے صحافتی دنیا کے امیال کو پورا کرنے میں کوشاں تھے۔
مزید دیکھیے
- قومی آواز
- راشٹریہ سہارا
- اردو ملاپ
- ڈیلی کشمیر
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.