صدائے وطن جدید
اس اخبار کو نئی دہلی سے چھاپا جاتا ہے اور اسے نئی دہلی، قومی دار الحکومت علاقہ، ہریانہ، چندی گڑھ، اترپردیش اور ملک کے کئی اور حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ اخبار میں سیاسی تجزیے، قومی اور بین الاقوامی خبریں، کھیل کی خبریں، مضامین، غزلیں اور دیگر معلومات شائع ہوتے ہیں۔
صدائے وطن جدید کا آغاز 1993 میں ہوا تھا۔
- مہرالنشاط اس اخبار کو چلاتی ہیں۔
- حاجی محمد سفیان اس اخبار کے ایگیزیکیٹیو ایڈیٹر ہیں
- محمد سرفراز اس اخبار کے مدیراور ناشر ہیں۔
ابتداًا اخبار میں خطاطی کے ذریعے چار صفحات میں شائع ہوتا تھا۔ اب یہ اخبار کمپیوٹر کی مدد سے آٹھ صفحات میں شائع ہوتا ہے۔
حوالہ جات
خارجی روابط
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.