ٹو سرکلز

ٹو سرکلزنگریزی:Two Circles) : ٹو سرلز پورٹل، ایک آن لائن پورٹل ہے جو بھارت کے اقلیتی طبقوں کے مسائل اور دنیا کے مسلمانوں کی خبروں کو عوام تک لاتاہے۔[1][2][3][4] یہ پورٹل ٹو سرکلز نیٹ نامی غیر منافع بخش ادارہ چلاتا ہے۔ یہ پورٹل انگریزی اور ہندی زبانوں میں ہے۔ اس کی رپورٹوں میں رفت کی بنیاد پر عوام میں مقبول ہے۔

اس کا دفتر ریاستہائے متحدہ امریکا کے میساچوسیٹس میں ہے۔ مگر خبروں کا مرکز بھارتی مسلم اور ان کے مسائل ہیں۔ اس کے ایڈیٹر کاشف الہدی ہیں۔[5] اس پورٹل کے ناظرین روزانہ 10،000 سے بھی زیادہ ہیں۔

بھارتی مسلمانوں کے سیاسی، ثقافتی، تعلیمی تدریسی اور دیگر شعبہ جات سے تعلق بیداری لانے میں اہم رول ادا کر رہا ہے۔

حوالہ جات

  1. Radhika Ramaseshan (Dec. 5)۔ "Murmurs in BJP on Modi's Bhopal 'cost'"۔ The Telegraph۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 March 2014۔ Check date values in: |date= (معاونت)
  2. "TwoCircles.Net: Indian Americans fill the ranks of the Obama Administration"۔ ASAM News۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 مارچ 2014۔
  3. Tarique Anwar (جنوری 23, 2011)۔ "TCN awards Afroz Sahil & Bihar Anjuman"۔ The Milli Gazette۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 مارچ 2014۔
  4. "Indian Newspapers Published in English"۔ www.onlinenewspapers.com۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 مارچ 2014۔
  5. "NRIs have close ties with Dubai, but live in fear of deportation"۔ The Sunday Guardian۔ 3 نومبر 2012۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 مارچ 2014۔

بیرو نی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.