دی ٹائمز آف انڈیا
دی ٹائمز آف انڈیا (ٹی او آئی) انگریزی زبان کا ایک روزنامہ اخبار ہے جس کا مالک دی ٹائمز گروپ ہے۔ یہ بھارت میں انگریزی زبان کا سب سے زیادہ نشر و اشاعت ہونے والا روزنامہ اخبار ہے۔[1][2] یہ بھارت میں انگریزی زبان کا سب سے پرانا شائع ہونے والا اخبار ہے۔[3] یہ 3 نومبر، 1838ء میں شائع ہونا شروع ہوا۔
| |
دی ٹائمز آف انڈیا کا کولکتا ایڈیشن کا اگست 2013ء کا پہلا صفحہ | |
قسم | روزنامہ اخبار |
---|---|
ہیئت | براڈ شیٹ |
مالک | دی ٹائمز گروپ |
ناشر | دی ٹائمز گروپ |
ایڈیٹر ان چیف | جے دیپ بوس |
آغاز | 3 نومبر 1838 |
زبان | انگریزی |
صدر دفتر | ممبئی |
تعداد اشاعت | 2,716,291 روزانہ[1] |
ساتھی اخبارات |
دی اکنامک ٹائمز نوبھارت ٹائمز مہاراشٹر ٹائمز ای سمے بمبئی مرر |
او سی سی ایل نمبر | 23379369 |
ویب سائٹ |
timesofindia |
حوالہ جات
- "Submission of circulation figures for the audit period Jan – Jun 2017"۔ Audit Bureau of Circulations۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 جنوری 2016۔
- "National Newspapers Total Circulation"۔ International Federation of Audit Bureaux of Circulations (IFABC)۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2014۔
- S. B. Bhattacherje (1 مئی 2009)۔ Encyclopaedia of Indian Events & Dates۔ Sterling
Publishers Pvt. Ltd۔ صفحہ A126۔ آئی ایس بی این 978-81-207-4074-7۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2016۔ line feed character in
|publisher=
at position 9 (معاونت)
بیرونی روابط
ویکی کومنز پر دی ٹائمز آف انڈیا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- باضابطہ ویب سائٹ (موبائل)
- دی ٹائمز آف انڈیا ای پیر (ای-پیپر – اخبار کی ڈیجیٹل رپلیکا)
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.