سلطنت سور

سوری سلطنت (پشتو:د سوريانو ټولواکمني) ہندوستان کے مسلمانوں کی ایک سلطنت تھا جس پر پشتون سور قبیلہ کے حکمران تھے۔ اس حکومت کا دار الحکومت دہلی تھا اور زبانیں پشتو اور فارسی تھیں۔ سور سلطنت کی بنیاد شیر شاہ سوری نے اس وقت رکھی جب انہوں نے جنگ چونسا (پٹنا کے قریب) مغل شہنشاہ ہمایوں کو شکست دیااور مغل سلطنت کو سور سلطنت میں تبدیل کر دیا۔ یہ سلطنت تقریباً 16سال (1540ء سے 1556ء) تک قائم رہی اور اس پر سات سلطان فائز رہے۔ 1556ء میں اس سلطنت کا خاتمہ ہوا اور مغل سلطنت پھر سے وجود میں آئی۔

سوری سلطنت
د سوریانو ټولواکمني

1540ء–1556ء  

Location of Suri dynasty
سبز رنگ میں پٹھان سور سلطنت کا نقشہ ہے۔
دار الحکومت دہلی
زبانیں پشتو
مذہب اسلام
حکومت سلطنت
تاریخ
 - قیام May 17 1540ء
 - اختتام 1556ء
Warning: Value specified for "continent" does not comply

مزید دیکھیے

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.