ضلع بدایوں
ضلع بدایوں بھارتی ریاست اتر پردیش کا ایک ضلع ہے اور بدایوں شہر ضلعی صدر مقام ہے۔ ضلع بدایوں بریلی ڈویژن کا حصہ ہے۔ ضلع کا کل رقبہ 5168 کلومیٹر² ہے۔ برطانوی مؤرخ جورج سمتھ کے مطابق، بدایوں کا نام آہیر بادشاہ بدھ کے نام پر ہے۔[1]
ضلع بدایوں | |
---|---|
اتر پردیش کا ضلع | |
![]() اتر پردیش میں محل وقوع | |
ملک | بھارت |
ریاست | اتر پردیش |
انتظامی تقسیم | بریلی ڈویژن |
صدر دفتر | بدایوں |
تحصیلیں | 6 |
حکومت | |
• لوک سبھا حلقے | بدایوں، انولہ (جزوی) |
• اسمبلی نشستیں | 6 |
رقبہ | |
• کل | 4,234 کلو میٹر2 (1,635 مربع میل) |
آبادی (2011) | |
• کل | 3,129,000 |
• کثافت | 740/کلو میٹر2 (1,900/مربع میل) |
• شہری | 826,000 |
آبادیات | |
• خواندگی | 52.91 فی صد |
اہم شاہراہیں | SH33, SH43, SH51, SH18, قومی شاہراہ 93 |
ویب سائٹ | سرکاری ویب سائٹ |
تفصیلات
بداؤں ضلع کی مجموعی آبادی 3,700,245 افراد پر مشتمل ہے۔
مزید دیکھیے
حوالہ جات
- John Murray, The student's geography of India: the geography of British India : political and physical (George Smith: 1982)، p. 180
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.