آہیر

آہیر پنجاب میں ایک قبیلہ جس کی اصلیت کے حوالے سے مختلف قیاسات ہیں، نسب ان کا قطب شاہ سے ملتا ہے جن سے اعوان اور کھوکھر قبائل بھی ہیں۔ بعض محققین نے انہیں ہن بھی قرار دیا ہے۔[1] گوجر خان میں ان کے دو گاؤں بھیر آہیر اور آہیر ان کے گاؤں ہیں۔[2]

حوالہ جات

  1. Sunil Kumar Bhattacharya۔ Krishna — Cult In Indian Art۔ M.D. Publications۔ صفحہ 126۔ آئی ایس بی این 9788175330016۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-12-03۔
  2. پوٹھوہار: جہاں زندگی نے اپنا اوّلیں گیت گایا - ایکسپریس اردو
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.