ضلع مرشدآباد

ضلع مرشدآباد (Murshidabad district) (بنگالی: মুর্শিদাবাদ জেলা) مشرقی بھارت میں مغربی بنگال کا ایک ضلع ہے۔

ضلع مرشدآباد
Murshidabad district
ضلع
ملک  بھارت
ریاست مغربی بنگال
انتظامی ڈویژن پریسیڈینسی ڈویژن
ہیڈکوارٹر بہرام پور
رقبہ
  کل 5,324 کلو میٹر2 (2,056 مربع میل)
آبادی (2011)
  کل 7,102,430
  کثافت 1,334/کلو میٹر2 (3,460/مربع میل)
زبانیں
منطقۂ وقت بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
لوک سبھا جنگی پور, بہرام پور, مرشداباد
ویب سائٹ http://www.murshidabad.gov.in/

مذہب

ضلع مرشدآباد میں مذہب
اسلام
 
63.67%
ہندو مت
 
35.92%
مسیحیت
 
0.23%
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.