افیون

افیون۔ خشک شیرہ اس کے کچے خشخاص کے ڈوڈوں سے بیرونی چھلکا کاٹنے کے بعد نچوڑ لیا جاتا ہے۔ الکلیوں کا آمیزہ ہوتا ہے جن میں مارفین، کوڈین اور نارکوٹین ہیں۔ معیاری ادویات میں شامل کرنے کے علاہ زیادہ تر نشہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس میں کئی الکائڈ شامل ہوتے ہیں۔ جن میں مارفین، نرین اور کوڈین شامل ہیں ۔[4]

افیون
Opium poppy seed pod exuding latex from a cut
نباتیات Opium
Source plant(s) پوست
Part(s) of plant latex
Geographic origin Uncertain, possibly جنوبی یورپ[1]
Active ingredients مورفین, codeine, Thebaine, papaverine, noscapine
Main producers افغانستان (primary), Pakistan, شمالی ہند, تھائی لینڈ, ترکی, لاؤس, میانمار, میکسیکو, کولمبیا, مجارستان
Main consumers Worldwide (#1: Europe)[2]
Wholesale price $3,000 per kilogram (بمطابق 2002)[3]
Retail price $16,000 per kilogram (بمطابق 2002)[3]
Legal status
Opium poppy seed and flower at Budhha lodge of Chaurikharka, Nepal

حوالہ جات

  1. Professor Arthur C. Gibson۔ "The Pernicious Opium Poppy"۔ University of California, Los Angeles۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ فروری 22, 2014۔
  2. "The Global Heroin Market" (پی‌ڈی‌ایف)۔ اکتوبر 2014۔
  3. افیون

بیرونی روابط

سانچہ:Opioidergics

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.