پوپ

بطریق اعظم یا پاپائے اعظم یا پوپ یا بطریق، (انگریزی زبان میں : Pope) کے لغوی معنی باپ کے ہیں۔ رومن کیتھولک کلیسیا کا سب سے بڑا پادری جسے یسوع مسیح کے رسول مقدس پطرس کا سلسلہ وار جانشین سمجھا جاتا ہے۔ اس کی رہائش روم کے وسط میں واقع ایک خود مختار ریاست میں ہے۔ جس کا نام ویٹیکن سٹی ہے۔ شروع میں میں پوپ مسیحیوں کا نہ صرف مذہبی رہنما بلکہ ان کا سیاسی حاکم اعلیٰ تصور کیا جاتا تھا۔ اور یوں پاپائیت کا ایک دور یورپ کے اندر چلا۔ پوپ کی وفات کے بعد گرجاؤں کے صدور یا کردنال 18 دن کے اندر اندر خفیہ رائے شماری کے ذریعے اس کا جانشین منتخب کرتے ہیں۔

روم کا اسقف تعلقہ
اسقف تعلقہ
کیتھولک
عہدہ سنبھالا:
فرانسس
13 مارچ 2013ء سے
عنوان تقدس مآب
صوبہ صوبہ کلیسیائی روم
اسقف تعلقہ روم کا اسقف تعلقہ
کیتھیڈرل آرچ باسلیکا سینٹ جان لیٹران
پہلا عہدہ دار مقدس پطرس، بمطابق کیتھولک عقائد
قیام پہلی صدی
ویب سائٹ مقدس باپ

مزید پڑھیے

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.