فہرست بھارتی ریاستیں بلحاظ گاڑیوں کی تعداد

یہ فہرست بھارتی ریاستیں بلحاظ گاڑیوں کی تعداد (Indian states ranked by number of vehicles) ہے۔ اس کے اعداد و شمار 2011-2012 کے مطابق ہیں۔[1]

درجہریاسترجسٹرڈ موٹر گاڑیاں فی 1،000 افراد: 2011-2012
1گوا476
2تمل ناڈو257
3گجرات (بھارت)241
4ہریانہ231
5پنجاب224
6کیرلا198
7کرناٹک182
8مہاراشٹر171
9آندھرا پردیش145
10راجستھان130
11ناگالینڈ128
12چھتیس گڑھ126
13اتراکھنڈ123
14اروناچل پردیش121
15مدھیہ پردیش111
16ہماچل پردیش107
17میزورم100
18جھاڑکھنڈ99
19اڑیسہ91
20منی پور87
21جموں و کشمیر77
22اتر پردیش76
23میگھالیہ75
24سکم70
25آسام58
26تریپورہ56
27مغربی بنگال43
28بہار (بھارت)31
U/Tچندی گڑھ702
U/Tپونڈیچری521
U/Tدلی387
U/Tدمن و دیو302
U/Tدادرا و نگر حویلی228
U/Tجزائر انڈمان و نکوبار152
U/Tلکشادیپ129

حوالہ جات

  1. "Road Transport Yearbook 2011-2012"۔ وزارت زمینی نقل و حمل و شاہراہیں، حکومت ہند, Government of India۔ صفحہ 115۔ اخذ شدہ بتاریخ اپریل 30, 2014۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.