فہرست بھارتی ریاستیں بلحاظ ادارہ میں زچگی

یہ فہرست بھارتی ریاستیں بلحاظ ادارہ میں زچگی (Indian states ranking by institutional delivery) ہے۔ اس کے اعداد و شمار قومی خاندان صحت سروے سے لیے گئے ہیں۔[1]

ریاستیںادارہ میں زچگی (%)درجہ
کیرلا1001
گوا932
تمل ناڈو903
آندھرا پردیش694
کرناٹک675
مہاراشٹر666
میزورم657
گجرات (بھارت)558
جموں و کشمیر549
پنجاب5310
سکم4911
تریپورہ4911
ہماچل پردیش4513
مغربی بنگال4314
کل بھارت4115
ہریانہ3916
اڑیسہ3916
اتراکھنڈ3618
راجستھان3219
اروناچل پردیش3120
مدھیہ پردیش3021
منی پور3021
میگھالیہ3021
آسام2324
بہار (بھارت)2225
اتر پردیش2225
جھاڑکھنڈ1927
چھتیس گڑھ1628
ناگالینڈ1229

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.