خیبر میل (ٹرین)
خیبر میل پاکستان کی ایک تیز رفتار ایکسپریس ٹرین ہے جو کراچی اور پشاور کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔ یہ پاکستان کی سب سے پرانی ٹرین ہے جو 1947 سے مسلسل چل رہی ہے۔[1]
خیبر میل Khyber Mail | |
---|---|
مجموعی جائزہ | |
قسم سروس | ایکسپریس |
موجودہ آپریٹر | پاکستان ریلویز |
موقع حبالہ | www.pakrail.com |
روٹ | |
آغاز | کراچی چھاونی |
اسٹاپ | 38 |
اختتام | پشاور چھاونی |
فاصلہ | 1,721 کلومیٹر (1,069 میل) |
سروس فریکوئنسی | روزانہ |
ٹرین تعداد | 1 اپ (کراچی -> پشاور), 2 ڈاون (پشاور -> کراچی) |
بورڈ خدمات | |
کلاسز | ایکونومی، ائرکنڈیشن بزنس اور ائرکنڈیشن سلیپر |
بیٹھنے کا انتظام | دستیاب |
سونے کے انتظامات | دستیاب |
کیٹرنگ سہولیات | دستیاب |
سامان سہولیات | دستیاب |
تکنیکی | |
ٹریک گیج | براڈ گیج |

خیبر میل نقشہ راستہ
خیبر میل ایکونومی، ائرکنڈیشن بزنس اور ائرکنڈیشن سلیپر کلاس ڈبوں پر مشتمل ہے۔ یہ کراچی سے پشاور تک کا 1,721 کلومیٹر (1,069 میل) فاصلہ 32 گھنٹوں میں تہ کرتی ہے۔
اسٹاپز
- کراچی چھاونی
- لانڈھی
- حیدرآباد جنکشن
- نوابشاہ
- خیرپور
- روہڑی جنکشن
- پنوعاقل
- گھوٹکی
- میرپور متھیلو
- ڈھرکی
- صادق آباد
- رحیم یار خان
- لیاقت پور
- ڈیرہ نواب صاحب
- سمہ سٹہ
- بہاولپور
- لودھراں
- شجاع آباد
- ملتان چھاونی
- خانیوال جنکشن
- مياں چنوں
- چیچہ وطنی
- ساہیوال
- اوکاڑہ چھاونی
- پتوكى
- کوٹ رادھا کشن
- رائے ونڈ جنکشن
- کوٹ لکھپت
- لاہور جنکشن
- گوجرانوالہ
- وزیر آباد جنکشن
- گجرات
- لالہ موسیٰ جنکشن
- جہلم
- راولپنڈی
- اٹک
- جهانگیرا روڈ
- نوشہرہ
- پشاور شہر
- پشاور چھاونی [2]
حوالہ جات
- IRFCA, Pakistan Railway Train Names:, Retrieved on 10 January 2014
- Pakistan Railways official website, Khyber Mail Timings, Retrieved on 10 January 2014
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.