زاہدان مکسڈ پیسنجر
زاہدان مکسڈ پیسنجر ایک بین الاقوامی ٹرین ہے جو کوئٹہ، پاکستان اور زاہدان، ایران کے درمیان مہینہ میں دو پار چلتی ہے۔
اس ٹرین میں مسافر اور مال بردار دونوں طرح کے ڈبے ہوتے ہیں۔ یہ کوئٹہ سے زاہدان تک کا 732 کلومیٹر (455 میل) فاصلہ 33 گھنٹوں اور 10 منٹوں میں تہ کرتی ہے۔
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.