سمہ سٹہ
سمہ سٹہ پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک قصبہ ہے جو ضلع بہاولپور میں واقع ہے۔
سمہ سٹہ | |
---|---|
قصبہ | |
سمہ سٹہ Samma Satta | |
ملک |
![]() |
صوبہ | پنجاب |
ضلع | بہاولپور |
بلندی | 107 میل (351 فٹ) |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
سمہ سٹہ ریلوے اسٹیشن پاکستان ریلویز کی کراچی - پشاور مرکزی ریلوے لائن پر سمہ سٹہ کے درمیان واقع ہے۔ یہاں کچھ اکسپريس ٹرینیں روکتیں ہیں۔ یہ سمہ سٹہ - امروکا براستہ بہاولنگر برانچ ریلوے لائن کا جنکشن بھی ہے۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.