پتوكى

پتوكى پاکستان کے صوبہ پنجاب کا شہر ہے جو ضلع قصور میں واقع ہے۔ یہ تحصیل پتوکی کا صدر مقام ہے۔

پتوكى
انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   [1]
تقسیم اعلیٰ ضلع قصور  
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 31.016666666667°N 73.85°E / 31.016666666667; 73.85 ، 31.017°N 73.85°E / 31.017; 73.85  
رقبہ 280 مربع کلومیٹر  
بلندی 186 میٹر  
آبادی
کل آبادی 77210 (2017) 
مزید معلومات
رمزِ ڈاک
55300 
فون کوڈ 049 
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ 
جیو رمز {{#اگرخطا:1168226  |}}
نحوی غلطی
[مکمل اسکرین پر]

قومی شاہراہ (N-5) اس قصبہ کے درمیاں سے گزرتی ہے اور اس کو لاہور، اسلام آباد، پشاور، کراچی اور پاکستان کے دوسرے بڑے شہروں سے ملاتی ہے۔

پتوكى ریلوے اسٹیشن پاکستان ریلویز کی کراچی - پشاور مرکزی ریلوے لائن پر پتوكى کے درمیان واقع ہے۔ یہاں تمام اکسپريس ٹرینیں روکتیں ہیں۔

پتوکی پاکستان کا واحد شہر ہے جس میں پھولوں کی مارکیٹ ہے۔ اسی وجہ سے اس شہر کو "پھولوں کا شہر" بھی کہا جاتا ہے۔

وجہ شہرت

  • پتوکی پاکستان کا واحد شہر ہے جس میں پھولوں کی مارکیٹ ہے۔ اسی وجہ سے اس شہر کو "پھولوں کا شہر" بھی کہا جاتا ہے۔

تعلیم

پتوكى میں کئی اسکول ہیں

  • مسلم ماڈل ہائی سکول
  • گورنمنٹ ہائی اسکول پتوكى

شخصیات

  • حمزہ یوسف

{{نامکمل}

  1.  "صفحہ پتوكى في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2019۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.