پھول نگر

پھول نگر (پرانا نام بھائی پھیرو) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع قصور کا ایک اہم اور بڑا شہر ہے، جو ملتان روڈ پر واقع ہے اور لاہور شہر سے تقریبا 55 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.