تحصیل کوٹ رادھا کشن

تحصیل کوٹ رادھا کشن ضلع قصور، پنجاب، پاکستان کی چار تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔ اس تحصیل کا صدر مقام کوٹ رادھا کشن ہے۔[1]

تحصیل کوٹ رادھا کشن
تحصیل
ملک  پاکستان
صوبہ پنجاب
ضلع ضلع قصور
منطقۂ وقت پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

ضلع قصور کی دیگر تحصیلیں

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ Kot_Radha_Kishan_Tehsil&redirect=no&oldid=696864704 "Kot Radha Kishan Tehsil" Check |url= value (معاونت)۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.