گوجرانوالہ کی شخصیات کی فہرست
یہ شخصیات کی فہرست ہے جو گوجرانوالہ شہر اور ضلع گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے یا بڑے ہوئے۔ فہرست بلحاظ موضوع ہے۔
علما
- ابوداؤد محمد صادق
- سید فیض الحسن شاہ
- حافظ محمد گوندلوی
- خطیب رحمان جامی
- حافظ اسد محمود سلفی
سیاست دان
- رفیق تارڑ
- خرم دستگیر
- خان غلام دستگیر خان
تاجر
- میرخلیل الرحمٰن
- شیخ طفیل ماسٹر گروپ
- اخلاق بٹ سونیکس گروپ
مصنفین
فوجی
- قمر جاوید باجوہ، چیف آف آرمی اسٹاف پاکستان
- ہری سنگھ نلوہ
- مہاراجہ رنجیت سنگھ
موسیقار
معلمین
کھلاڑی
مزید دیکھیے
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.