پشتو زبان کے شعرا کی فہرست
پشتو زبان کے شعرا کی نامکمل فہرست:
ٌٌٌ
16ویں صدی
- پیر روخان
17ویں صدی
- عبدالحمید ماشوخیل
- خوشحال خان خٹک
- نازو توخی
- عبدالرحمان بابا
18ویں صدی
- افضل خان خٹک
- احمد شاہ درانی
- حسین ہوتک
20ویں اور 21ویں صدی
- اجمل خٹک
- حمزہ شنواری
- غنی خان
- کبیر ستوری
- عبدالباری جہانی
- حفیظ اللہ خالد
- خاطر افریدی
- محمد ہاشم زمانی
- پریشان خٹک
- پیر محمد کاروان
- قلندر مہمند
- رحمت شاہ سائل
- سلیمان لائق
- شیر زمان طایزی
- امان اللہ سیلاب صافی
- عزت اللہ زواب
- اشتیاق الرحمان اشتیاق
- پروفیسر رحمت اللہ درد
- منتظر بیٹنی
- مہجور بیٹنی
حوالہ جات
- د بیٹنیو تاریخ
- د بیٹ نیکہ د نغری شاعران
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.