عثمانی شعرا کی فہرست
یہ سلطنت عثمانیہ کے دور کے عثمانی شعرا کی فہرست ہے۔
مرد
- باقى (1526–1600)
- محمد فضولی (فضولی) (1483–1556)
- خيالى (1500–1557)
- نديم (1681–1730)
- سيمى (وفات 1417)
- نشاطى (وفات 1674)
- ریوانی (1475–1524)
خواتین
- زینب خاتون (وفات 1474)
- مہری خاتون (وفات 1506)
- حبی خاتون (وفات 1590)
- نسیائی خاتون
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.