خرم دستگیر

خرم دستگیر خان ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اس وقت بطور وفاقی وزیر برائے صنعت و تجارت فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ خرم دستگیر گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد غلام دستگیر بھی ایک سیاستدان تھے اور وہ بھی وفاقی وزیر رہے ہیں۔ خرم دستگیر کئی مرتبہ گوجرانوالہ سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے۔

خرم دستگیر
Khurram Dastigar تفصیل=

وزیر تجارت
آغاز منصب
12 جنوری 2014
صدر ممنون حسین
وزیر اعظم نواز شریف
مبشر حسن
 
معلومات شخصیت
پیدائش 3 اگست 1970 (49 سال) 
گوجرانوالہ  
رہائش اسلام آباد، پاکستان
شہریت پاکستان  
مذہب اسلام
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)  
عملی زندگی
مادر علمی کیلیفورنیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی  
پیشہ سیاست دان ، ماہر معاشیات  

مزید دیکھیے

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.