ڈیلفی

ڈیلفی یونان کا ایک قدیم شہر ہے۔ کہا جاتا ہے کہ زیوس نے زمین کا مرکز معلوم کرنے کے لیے دو عقاب مشرق اور مغرب سے اُڑائے تھے اور وہ ڈیلفی پر ایک دوسرے سے ملے تھے۔ ڈیلفی یونان کے جنوب وسط میں واقع ہے۔ قدیم یونانیوں کے مطابق ڈیلفی زمین کا مرکز سمجھا جاتا تھا۔

ڈیلفی
Δελφοί

The theatre, seen from above
یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ مقام
سرکاری نام references
محل وقوع references، Delfi Municipalityreferences، یونانreferences
متناسقات 38°29′N 22°30′E
رقبہ 315 کلومیٹر2 (3.39×109 فٹ مربع) references
شامل references
معیار i, ii, iii, iv, v and vireferences
حوالہ 393
شامل فہرست 1987 (12th اجلاس)
ویب سائٹ www.delfi.gr references
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.