ارسطوفینں
یونان قدیم کا طربیہ ڈراما نویس۔ چالیس سے زیادہ ڈرامے لکھے۔ لیکن صرف سات محفوظ رہے۔ ہر ڈرامے کا موضوع ہم عصر سیاسی و معاشرتی زندگی ہے۔ قدامت پسند تھا اور سقراط کا مخالف۔ ایک طنزیہ اور مزاحیہ ڈرامے بادل میں سقراط کا مزاق اڑایا۔ ہمشیہ اپنے دور کی بڑی بڑی شخصیتوں کو تضحیک کا نشانہ بنایاتھا۔
![]() |
ویکی کومنز پر ارسطوفینں سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
ارسٹوفیز | |
---|---|
![]() Illustration from a bust found near Tusculum†۔ Illustration from a bust found near Tusculum†۔ | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | c. 446 قبل مسیح ایتھنز [1] |
وفات | c. 386 قبل مسیح ایتھنز [2][3] |
شہریت | قدیم ایتھنز |
عملی زندگی | |
پیشہ | ڈراما نگار (مزاح) |
پیشہ ورانہ زبان | قدیم یونانی |
دور فعالیت | 427 قبل مسیح – 386 قبل مسیح |
مؤثر | سقراط |
IMDB پر صفحہ | |
حوالہ جات
- اجازت نامہ: CC0
- اجازت نامہ: CC0
- عنوان : Аристофан — شائع شدہ از: Brockhaus and Efron Encyclopedic Dictionary. Volume II, 1890
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.