معبد آرتمیس

معبد آرتمیس (Temple of Artemis) (یونانی: Ἀρτεμίσιον، ترکی: Artemis Tapınağı) ایک یونانی دیوی آرتمیس کے لیے وقف کیا گیا معبد تھا، جس کا شمار قدیم دنیا کے سات عجائبات عالم میں ہوتا ہے۔

معبد آرتمیس کا ماڈل، ترکی
معبد آرتمیس - موجودہ حالت

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.