تھوسی ڈائڈز
یونان کا عظیم مورخ، ایتھنز میں ایک دولتمند گھرانے میں پیدا ہوا۔ 424 ق م کی جنگ میں ایتھنز کے بحری بیڑے کی کمان کی۔ مگر ایمفی پولس کا محاصرہ توڑنے میں ناکام رہا۔ اس لییے بیس سال کے لیے جلاوطن کر دیا گیا۔ اپنی جلاوطنی کے دوران میں ایک جامع تاریخ قلمبند کی۔ جس میں ایتھنز اور سپارٹا کی اٹھائیس سالہ جنگ کے مفصل حالات تحریر کیے۔
![]() |
ویکی کومنز پر تھوسی ڈائڈز سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
Thucydides

تھوسی ڈائڈز کا مجسمہ
پیدائش: 460 ق م
انتقال: 400 ق م
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.