ہیروڈوٹس

ہيرودوت (Herodotus) جسے عام طور پر ہيرودوتس بھی لکھا جاتا ہے (قدیم یونانی: Ἡρόδοτος) ایک قدیم یونانی مؤرخ تھا جسے ابو التاريخ یعنی تاریخ کا باپ بھی کہا جاتا ہے۔

ہيرودوت
Herodotus
(قدیم یونانی میں: Ἡρόδοτος Ἁλικαρνᾱσσεύς) 
ہيرودوت
ہيرودوت

معلومات شخصیت
پیدائش 484 قبل مسیح
وفات 425 قبل مسیح (عمر تقریباً 60 سال)
رہائش ساموس  
والد لکسس
والدہ درائوتس
عملی زندگی
پیشہ مؤرخ
پیشہ ورانہ زبان قدیم یونانی  
کارہائے نمایاں دنیا کی قدیم ترین تاریخ  
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.