پوویات

پوویات (Powiat) (تلفظ [ˈpɔvʲat]; پولش جمع: powiaty) پولینڈ میں مقامی حکومت اور انتظامیہ کی درجہ دوم اکائی ہے۔ دیگر ممالک میں یہ کاؤنٹی، ضلع اور پریفیکچر کے مترادف ہے۔

پوویات

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.