قائد اعظم ٹرافی

قائد اعظم ٹرافی پاکستان کی فرسٹ کلاس کرکٹ چیمپئن شپ ہے جو پاکستان کی علاقائی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلی جاتی ہے۔

قائد اعظم ٹرافی
ممالک پاکستان
منتطم پاکستان کرکٹ بورڈ
طرز فرسٹ کلاس (4-روزہ)
فائنل: 5 دن
پہلا ٹورنامنٹ 1953–54
آخری ٹورنامنٹ 2014–15
کل ٹیمیں 26
موجودہ فاتح سوئی گیس ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (دوسرا کپ)
کامیاب ترین کراچی کرکٹ ٹیمیں (20 فتوحات)
با ضابطہ ویب سائٹ قائد اعظم ٹرافی – کرک انفو

فاتحین

سالفاتح ٹیمرنر اپکل ٹیمیںعلاقائیمحکماتیکل میچشکلبندی
1953/54 بہاولپور پنجاب 7 5 2 6 ناک آؤٹ; سیمی فائنلز
1954/55 کراچی کمبائنڈ سروسز 9 7 2 8 ناک آؤٹ; سیمی فائنلز
1955/56 وقوع پزیر نہیں ہوئی
1956/57 پنجاب کراچی وہائٹس 13 11 2 18 4 راؤنڈ روبن گروپ; سیمی فائنلز
1957/58 بہاولپور کراچی سی 15 13 2 26 4 راؤنڈ روبن گروپ; سیمی فائنلز
1958/59 کراچی کرکٹ ٹیم کمبائنڈ سروسز 12 9 3 16 4 راؤنڈ روبن گروپ; سیمی فائنلز
1959/60 کراچی کرکٹ ٹیم لاہور 13 10 3 12 ناک آؤٹ; کوارٹر فائنلز
1960/61 نہیں ہوئے
1961/62 کراچی بلیوز کمبائنڈ سروسز 15 13 2 28 4 راؤنڈ روبن گروپ; سیمی فائنلز
1962/63 کراچی اے کراچی بی 16 13 3 27 4 راؤنڈ روبن گروپ; سیمی فائنلز
1963/64 کراچی بلیوز کراچی وہائٹس 15 13 2 14 ناک آؤٹ; کوارٹر فائنلز
1964/65 کراچی بلیوز لاہور 26 18 8 24 ناک آؤٹ; سیمی فائنلز
1965/66 نہیں ہوئے
1966/67 کراچی پاکستان ریلویز 7 6 1 6 ناک آؤٹ; سیمی فائنلز
1967/68 نہیں ہوئے
1968/69 لاہور کراچی 12 11 1 11 ناک آؤٹ; کوارٹر فائنلز
1969/70 پی آئی اے پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ 20 15 5 34 5 راؤنڈ روبن گروپس; پری سیمی فائنلز
1970/71 کراچی بلیوز پنجاب یونیورسٹی 20 11 9 19 ناک آؤٹ; سیمی فائنلز
1971/72 نہیں ہوئے
1972/73 پاکستان ریلویز سندھ 7 4 3 6 ناک آؤٹ; سیمی فائنلز
1973/74 پاکستان ریلویز سندھ 7 4 3 6 ناک آؤٹ; سیمی فائنلز
1974/75 پنجاب اے سندھ اے 10 6 4 9 ناک آؤٹ; کوارٹر فائنلز
1975/76 نیشنل بینک پنجاب اے 10 6 4 9 ناک آؤٹ; کوارٹر فائنلز
1976/77 یونائیٹڈ بینک نیشنل بینک 12 6 6 11 ناک آؤٹ; کوارٹر فائنلز
1977/78 حبیب بینک نیشنل بینک 12 6 6 11 ناک آؤٹ; کوارٹر فائنلز
1978/79 نیشنل بینک حبیب بینک 12 4 8 11 ناک آؤٹ; کوارٹر فائنلز
1979/80 پی آئی اے نیشنل بینک 11 3 8 18 4 گروپس; فائنل راونڈ روبن
1980/81 یونائیٹڈ بینک پی آئی اے 10 2 8 45 راؤنڈ روبن
1981/82 نیشنل بینک یونائیٹڈ بینک 10 3 7 45 راؤنڈ روبن
1982/83 یونائیٹڈ بینک نیشنل بینک 10 3 7 45 راؤنڈ روبن
1983/84 نیشنل بینک یونائیٹڈ بینک 10 0 10 45 راؤنڈ روبن
1984/85 یونائیٹڈ بینک پاکستان ریلویز 12 2 10 33 2 راؤنڈ روبن گروپس; سیمی فائنلز
1985/86 کراچی پاکستان ریلویز 12 6 6 66 راؤنڈ روبن
1986/87 نیشنل بینک یونائیٹڈ بینک 12 4 8 66 راؤنڈ روبن
1987/88 پی آئی اے یونائیٹڈ بینک 13 4 9 39 2 راؤنڈ روبن گروپس; سیمی فائنلز
1988/89 ADBP حبیب بینک 8 0 8 29 راؤنڈ روبن; فائنل
1989/90 پی آئی اے یونائیٹڈ بینک 8 0 8 57 راؤنڈ روبن; فائنل
1990/91 کراچی وہائٹس بہاولپور 8 8 0 31 راؤنڈ روبن; سیمی فائنلز
1991/92 کراچی وہائٹس لاہور 9 9 0 39 راؤنڈ روبن; سیمی فائنلز
1992/93 کراچی وہائٹس سرگودھا 8 8 0 31 راؤنڈ روبن; سیمی فائنلز
1993/94 لاہور کراچی وہائٹس 8 8 0 31 راؤنڈ روبن; سیمی فائنلز
1994/95 کراچی بلیوز لاہور 10 10 0 48 راؤنڈ روبن; سیمی فائنلز
1995/96 کراچی بلیوز کراچی وہائٹس 10 10 0 48 راؤنڈ روبن; سیمی فائنلز
1996/97 لاہور کراچی وہائٹس 8 8 0 31 راؤنڈ روبن; سیمی فائنلز
1997/98 کراچی بلیوز پشاور 10 10 0 46 راؤنڈ روبن; فائنل
1998/99 پشاور کراچی وہائٹس 11 11 0 56 راؤنڈ روبن; فائنل
1999/00 پی آئی اے حبیب بینک 23 11 12 122 2 راؤنڈ روبن گروپس; فائنل
2000/01 لاہور بلیوز کراچی وہائٹس 12 12 0 67 راؤنڈ روبن; فائنل
2001/02 کراچی وہائٹس پشاور 18 18 0 73 2 راؤنڈ روبن گروپس; فائنل
2002/03 پی آئی اے خان ریسرچ لیبارٹریز 24 13 11 75 4 راؤنڈ روبن گروپس; پری کوارٹر فائنلز
2003/04 فیصل آباد سیالکوٹ 9 9 0 36 راؤنڈ روبن
2004/05 پشاور فیصل آباد 11 11 0 56 راؤنڈ روبن; فائنل
2005/06 سیالکوٹ فیصل آباد 7 7 0 22 راؤنڈ روبن; فائنل
2006/07 کراچی اربن سیالکوٹ 7 7 0 22 راؤنڈ روبن; فائنل
2007/08 سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز حبیب بینک 22 13 9 111 2 راؤنڈ روبن گروپس; فائنل
2008/09 سیالکوٹ خان ریسرچ لیبارٹریز 22 13 9 111 2 راؤنڈ روبن گروپس; فائنل
2009/10 کراچی بلیوز حبیب بینک 22 13 9 111 2 راؤنڈ روبن گروپس; فائنل
2010/11 حبیب بینک پی آئی اے 22 13 9 113 2 راؤنڈ روبن ڈویژنز; 2 فائنلز
2011/12 پی آئی اے زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ 22 13 9 113 2 راؤنڈ روبن ڈویژنز; 2 فائنلز
2012/13 کراچی بلیوز سیالکوٹ 14 14 0 62 2 راؤنڈ روبن گروپس; 4 راؤنڈ روبن پولز; 2 فائنلز
2013/14 راولپنڈی اسلام آباد 14 14 0 61 2 راؤنڈ روبن گروپس; 4 راؤنڈ روبن پولز; فائنل
2014/15 سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز نیشنل بینک 26 14 12 116 2 ڈویژنز: راؤنڈ روبن، پھر فائنل میں گولڈ لیگ; 2 راؤنڈ روبن گروپس، سلور لیگ میں کوارٹر فائنلز

فتوحات

  • کراچی کی ٹیمیں: 20 بار
  • نیشنل بینک : پانچ بار
  • لاہور کی ٹیمی اور یونائیٹڈ بینک - چار بار
  • بہاولپور، حبیب بینک، پشاور، پنجاب، ریلویز، سیالکوٹ اور سوئی گیس - دو دو بار
  • فیصل آباد اور راولپنڈی کی ٹیموں نے ایک ایک مرتبہ یہ ٹرافی جیتی۔

ریکارڈز

عالمی ریکارڈز

شراکتدوڑیںکھلاڑیٹیمبمقابلہمیدانسیزن
1580 (دوسری وکٹ)رفعت اللہ مہمند اور عامر سجادواپڈاسوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈنیشنل سٹیڈیم، کراچی2009–10
مآخذ: کرک انفو. آخری بار تازہ کیا گیا: 7 دسمبر 2009.

حوالہ جات

    بیرونی روابط

    دیگر مآخذ

    • وزڈن کرکٹرز 1995 تا حال
    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.