اردو زبان کے شعرا کی فہرست

ذیل میں اردو شعرا کی فہرست درج ہے جو ان کی تاریخ پیدائش کے لحاظ سے مرتب کی گئی ہے۔ شاعر کے نام کے بعد ترچھے متن میں شاعر کا تخلص بھی درج کیا گیا ہے۔

تیرہویں صدی

پندرہویں صدی

سولہویں صدی (1501ء تا 1599ء)

سترہویں صدی

اٹھارہویں صدی

انیسویں صدی

1900ء

1910ء

1920ء

1930ء

1940ء

1950ء

  • سید عارف معین بلی(پیدائش۔ 1958)
  • زاہد ابرول (پیدائش 1950)[1]
  • ظفرمرادآبادی، (پیدائش–1951)
  • (ذکی طارق (پیدائش۔ 1952)
  • صغیر ملال (پیدائش 1941-1992)
  • پروین شاکر (1953–1994)
  • شفیق خلش (1953–)
  • زبیر فاروق (پیدائش۔ 1956)
  • ظفر تابش (پیدائش- 1957)
  • نور محمد دانش (پیدائش 1958)
  • وید پرکاش شکلا،سنجر
  • مسلم سلیم (پیدائش 1950)

٭احمد سہیل (پیدائش 1953)

  • سبط جعفر زیدی ( 1957 - 2013 )
  • صفدر ہمدانی ( 1950 )
  • رشید سندیلوی (پیدائش 1959)
  • ظفرکمالی، (پیدائش–1959)
  • خواجہ حنیف تمنّاؔ ( پیدائش 1953۔ سیالکوٹ ) مجموعۂِ کلام۔ (ہوا سے پہلے۔ مطبوعہ 2010 لاہور)
  • شاکر، سید ابرار حسین شاکر القادری (1959۔۔ اٹک) اردو فارسی میں شعر کہتے ہیں
  • صباحت عاصم واسطیٓ (پیدائش 1958)

1960ء

  • مجیب ظفر انوار حمیدی (24 اگست 1960 کراچی)
  • آنس معین (لاہور، 29 نومبر 1960 - ملتان، 5 فروری 1986)
  • ثمینہ راجہ (1961)
  • حامد یزدانی (1961)
  • رفیق سندیلوی ( یکم دسمبر 1961)
  • خالد ملک ساحل ( پیدائش 1961 )۔ مجموعۂِ کلام (فصیلِ شب۔ نومبر۔ 2000)
  • سید وحید القادری عارف ( پیدائش۔ 1962)
  • زاہدہ حنا ( پیدائش۔ 1962)
  • زین رامش ( پیدائش۔ 1963)
  • نوشی گیلانی ( پیدائش۔ 1964)
  • نصیرسومرو[2](پیدائش 28 مارچ 1964ء)
  • ذوالفقارنقوی(پیدائش1965)
  • سجاد حیدر شاہ (پیدائش1965) مجموعہ کلام (زیر زباں)
  • حارث خلیق (پیدائش 1966)
  • سعید خان (1966 پیدائش)
  • راجہ اسحاق ( پیدائش۔ 1966)
  • سید ظفر معن بلی (11 فروری 1967)
  • ظفرعجمی، (پیدائش–1966) مجموعۂِ کلام (سُرمئی دستخط۔ 2012)
  • رفیع رضآ (1962) مجموعۂِ کلام۔ ستارہ لکیر چھوڑ گیا، مطبوعہ 2010 لاہور
  • ڈاکٹر محمد سعید فضل کریم بیبانی مجموعۂ کلام (الحمد للہ)-(پیدائش 1962)
  • امین عاصم (15 جولائی 1968) مجموعۂ کلام :قریۂ لیلیٰ ( اشاعت2009ء)
  • ظہیرحمتی، (پیدائش–1968)

1970ء

  • سرمد اختر آبادی (پیدائش 1973)
  • رحمت عزیز چترالی (پیدائش 1970)، اردو اور کھوار شاعر
  • سمندر منصوری (پیدائش 1974)
  • مراد جے پوری (تُہین کانتی ناگ)مراد (پیدائش 1974)
  • عزیز نبیل (پیدائش 1976)
  • ضیا المصطفیٰ ترک (پیدائش- 1976)
  • ضیا ضمیر (پیدائش- 1977)
  • سبط حیدر زیدی (پیدائش-1977)
  • بشارت جبین (پیدائش 1977)، اردو اور کھوار شاعر
  • رحیمہ ناز (پیدائش 1975)، اردو اور کھوار شاعر
  • عبدالوہاب سخن پیدائش یکم فروری 1970ء رام پور اترپردیش
  • نادیہ عنبر لودھی(پیدائش )تئیس جولائی اردو 1978
  • حسین شاہ زادٓ (پیدائش 1975)

1980ء

  • حسین محی الدین قادری (پیدائش 1982)
  • زاہدامروز (پیدائش 1986)
  • آصف رشید اسجدٓ (پیدائش 1981)

1990ء

  • جیؔ سی بوسال (پیدائش 1993)
  • محمدعتیق احمد (پیدائش1995)
  • محمّد سلمان مانیٓ (پیدائش 1990)

اردو شعرا جن کی تاریخ پیدائش نامعلوم ہے

حوالہ جات

  1. "Not lost in translation: This bank official is well-versed in poetry"۔ انڈین ایکسپریس۔ اپریل 29, 2004۔ Unknown parameter |مصنف= ignored (معاونت)
  2. انسائیکلوپیڈیا سندھیانا (سندھی)جلد ہشتم، مطبع سندھی لینگویج اتھارٹی، حیدرآباد، سندھ، ص219
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.