اردو بریل

یونیسکو (2013ء) کے مطابق[1] بھارت اور پاکستان میں مختلف بریل حروف موجود ہیں۔ بھارت میں مستعمل حروف تہجی قومی بھارتی بریل پر مبنی ہیں جب کہ پاکستانی حروف تہجی فارسی بریل پر مبنی ہیں۔

پاکستانی اردو بریل
قِسم ابجد
زبانیں اردو
بنیادی نظام
بریل سسٹم
  • انگریزی بریل
    • فارسی بریل
      • پاکستانی اردو بریل
بھارت کا اردو بریل
قِسم حروف تہجی (؟)
زبانیں اردو
بنیادی نظام
بریل سسٹم
  • انگریزی بریل
    • بھارتی بریل
      • بھارت کا اردو بریل

فارسی اور بھارتی بریل میں پایا جانے والا فرق

اردو کے لیے مخصوص حروف صحیح کے علاوہ طباعت کے لیے مخصوص اردو حروف تہجی کے ساتھ ساتھ فارسی حروف تہجی میں پاکستانی بریل حرف ژ اور ڈ جیسے حروف کی لکھاوٹ میں مختلف ہے، جن میں ثانی الذکر فارسی حرف کے کی طرح لکھا جاتا ہے۔

بھارتی اردو بریل دیگر زبانوں کے بھارتی بریل سے مختلف ہے کیونکہ اس میں کئی حرف ایسے ہیں جو فارسی زبان سے لیے گئے ہیں۔

حروف تہجی

نوٹ: یہ غیرواضح ہے کہ یہ دائیں سے بائیں ہیں۔ کچھ کی لکھاوٹ میں رخ تذبذب پیدا کر سکتا ہے۔
طباعتپاکستانبھارت
ا (؟)
آ ā
ب b
بھ bh
پ p
پھ ph
ت t
تھ th
ٹ [2]
ٹھ ṭh[2]
ث /s/
ج j
جھ jh
چ c
چھ ch
ح
خ x
د d
دھ dh[3]
ڈ
ڈھ ḍh[3]
ذ /z/
ر r
ڑ
ڑھ ṛh[3]
ز z
ژ ž[4]
س s
ش š
ص /s/
ض /z/
ط /t/
ظ ż /z/
ع
غ ğ
ف f
ق q
ک k
کھ kh[3]
گ g
گھ gh[3]
ل l
م m
ن n
ں (nasal)
و v/wv
ū
ō
au
ه h
ء (؟)
ی yy
ī
ے ēē
ai
َ◌ a(؟)
ِ◌ i(same?)
ُ◌ u(same?)
ّ◌ (dbl)(؟)

رموز اوقاف

بنیادی رموز اوقاف بھارت اور پاکستان میں ایک ہی ہیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. World Braille Usage, UNESCO, 2013
  2. Or perhaps the reverse, and ṭh. (Combinatorial Image Analysis: 12th International Workshop, IWCIA 2008, p 345ff.)
  3. Not specifically attested. Assumed from the assignment of to the print digraph element ھ.
  4. Or perhaps a single glyph, ž (Combinatorial Image Analysis: 12th International Workshop, IWCIA 2008, p 345ff), though according to Unesco, that's the braille glyph for يا .
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.