عرش ملسیانی

عرش ملسیانی کا حقیقی نام بالمکندتھا۔ ان کی پیدائش 20 /ستمبر 1908ء کو قصبہ ملسیان ضلع جالندھر میں ہوئ تھی۔ ان کے والد جوش ملسیانی بھی اردو کے جانے مانے شاعر تھے۔ یہ دہلی میں گورنمنٹ آف انڈیا کے رسالہ’’آج کل‘‘ کے ادارتی عملے ہ میں شاخل ہو گئے تھے۔ 1955ء میں جوش ملیح آبادی کے پاکستان آجانے پر آپ ’’آج کل ‘‘ کے مدیر اعلی بن گئے تھے۔ 15/دسمبر 1979ء کو دہلی میں انتقال کر گئے تھے۔ عرش کے دو مجموعات کلام’’ہفت رنگ‘‘ اور ’’چنگ و آہنگ‘‘ زیور طبع سے آراستہ ہوچکے ہیں۔[1]

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.