شکاگو، الینوائے

شکاگو ریاستہائے متحدہ امریکا کی ریاست الینوائے کا ایک عظیم شہر ہے۔ یہ آبادی کے لحاظ سے امریکا کا تیسرا بڑا شہر ہے جس کی آبادی اندازہ 2.9 ملین ہے۔

شکاگو، الینوائے
شہر
شکاگو، الینوائے
Clockwise from top: Downtown Chicago, the Chicago Theatre, the 'L'، Navy Pier, the Pritzker Pavilion, the Field Museum, and سیئرز ٹاور

پرچم

مہر
اشتقاقیات: میامی-الینوائے: shikaakwa ("wild onion" or "wild garlic")
سانچہ:Lang-pot
عرفیت: Windy City, Chi-Town, City of Broad Shoulders, Second City, My Kind of Town
(for more, see full list)
نعرہ: لاطینی: Urbs in Horto (City in a Garden), I Will

شکاگو، الینوائے کا محل وقوع
Chicago
Location in the United States
متناسقات: 41°50′13″N 87°41′05″W
ملک  ریاستہائے متحدہ
ریاست  الینوائے
الینوائے کی کاؤنٹیوں کی فہرست کک کاؤنٹی، الینوائے، ڈوپیگ کاؤنٹی، الینوائے
آبادی circa 1780
میونسپل کارپوریشن (town) 12 اگست 1833
میونسپل کارپوریشن (city) 4 مارچ 1837
قائم از Jean Baptiste Point du Sable
وجہ تسمیہ میامی-الینوائے: shikaakwa
(wild onion or wild garlic)
حکومت
  قسم Mayor–council
  مجلس Chicago City Council
  Mayor رام ایمانوئل (ڈیموکریٹک پارٹی)
  City Clerk Anna Valencia (ڈیموکریٹک پارٹی (ریاستہائے متحدہ))
  City Treasurer Kurt Summers Jr. (ڈیموکریٹک پارٹی)
رقبہ
  شہر 606.42 کلو میٹر2 (234.14 مربع میل)
  زمینی 588.81 کلو میٹر2 (227.34 مربع میل)
  آبی 17.62 کلو میٹر2 (6.80 مربع میل)  3.0%
  شہری 5,498 کلو میٹر2 (2,122.8 مربع میل)
  میٹرو 28,160 کلو میٹر2 (10,874 مربع میل)
بلندی(mean) 181 میل (594 فٹ)
بلند ترین  پیمائش
– near Blue Island
205 میل (672 فٹ)
پست ترین  پیمائش
– at Lake Michigan
176 میل (578 فٹ)
آبادی (ریاست ہائے متحدہ کی مردم شماری، 2010ء)
  شہر 2,695,598
  تخمینہ (2017) 2,716,450
  درجہ فہرست امریکی شہر بلحاظ آبادی
  کثافت 4,593.95/کلو میٹر2 (11,898.29/مربع میل)
  میٹرو 9,512,999 (3rd)
  CSA 9,882,634 (US: 3rd)
نام آبادی Chicagoan
منطقۂ وقت وسطی منطقۂ وقت (UTC-6)
  گرما (گرمائی وقت) وسطی منطقۂ وقت (UTC-5)
زپ کوڈ Prefixes 606xx, 607xx, 608xx
Area codes 312/872 اور 773/872
وفاقی اطلاعاتی عملکاری معیار code 17-14000
جغرافیائی ناموں کا نظام معلومات feature ID 0428803
ویب سائٹ www.cityofchicago.org

جھیل مشی گن کے جنوب مغربی ساحلوں پر واقع شکاگو شہر امریکا کا صنعتی، سیاسی، تجارتی، طبی، تعلیمی اور آمدورفت کا مرکز ہے۔

شہر 1833ء میں میں عظیم جھیلوں کو دریائے مسسیسپی کے نظام کے ساتھ منسلک کرنے کے لیے قائم کیا گیا تھا۔

شکاگو اپنی بلند عمارات کے باعث دنیا بھر میں جانا جاتا ہے۔ شہر کی تین بلند ترین عمارتیں سیئرز ٹاور، آؤن سینٹر اور جون ہینکوک سینٹر ہیں۔

شکاگو کی بلند عمارات کا ایک دلکش منظر
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.