دادرا و نگر حویلی

دادرا اور نگر حویلی بھارت کا ایک مرکزی زیرِ اقتدار علاقہ ہے۔ نگر حویلی مہاراشٹر اور گجرات کے درمیاں واقع ہے اور دادرا اس کے کچھ دور شمال میں گجرات میں واقع ہے۔

دادرا اور نگر حویلی
Dadra and Nagar Haweli
દાદરા અને નગર હવેલી
یونین علاقہ
ملک بھارت
ریاست دادرا اور نگر حویلی
قیام 1961-08-11
پایۂ تخت سِلواسا
حکومت
  منتظم بی ایس بھلّا
رقبہ
  کل 487 کلو میٹر2 (188 مربع میل)
رقبہ درجہ 4th
آبادی
  کل 342,853
  درجہ 33rd
  کثافت 700/کلو میٹر2 (1,800/مربع میل)
زبانیں
  دفتری گجراتی ، انگریزی
منطقۂ وقت بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
آیزو 3166 رمز آیزو 3166-2:IN
اضلاع 1
انسانی ترقیاتی اشاریہ
0.618 (2005)
ا ت ا درجہ high
ویب سائٹ dnh.nic.in
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.