حلقہ این اے۔128

حلقہ این اے۔126 (لاہور-11) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے

حلقہ این اے۔126 (لاہور-11)
حلقہ
برائے ایوان زیریں پاکستان
علاقہ ضلع لاہور
موجودہ حلقہ

انتخابات 2008

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ

ملک محمد افضل کھوکھر بھٹہ نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[1]

انتخابات 2013

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوں گے۔ حلقہ این اے۔126 لاہور-11 سے امیدواروں کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔[2]

شمارامیدوارجماعت
1اللہ رکھا وسیمسنی اتحاد کونسل
2جمیل اصغر بھٹیآزاد
3چوہدری امجد علی جٹآزاد
4چوہدری قاسم اصغر سندھوآزاد
5چوہدری منصف علی جٹآزاد
6حافظ قدرت اللہ عارف خانمتحدہ دینی محاظ
7ڈاکٹر عامر جلالآزاد
8ڈاکٹر ملک زاہد اکرم نتآزاد
9رانا جاوید عمرآزاد
10سرفراز اصغر بھٹہآزاد
11سید انجم عباس گیلانیآزاد
12سید عقیل حیدر عباسآزاد
13سید عمران سلطانآل پاکستان مسلم لیگ
14ظہور احمد وٹوجماعت اسلامی پاکستان
15ظفر اقبال راجپوت کھوکھرپاکستان جسٹس پارٹی
16عرفان علیآزاد
17عمران علیمجلس وحدت المسلمین پاکستان
18عمر چوہدریآزاد
19عطیہ عامرآزاد
20کریم خانمتحدہ قومی موومنٹ
21محمد اسلمپاکستان پیپلز پارٹی
22محمد افضل کھوکھرمسلم لیگ ن
23محمد خالدآزاد
24محمد شہزاد انجمآزاد
25ملک کرامت علی کھوکھرپاکستان تحریک انصاف
26ملک نعیم عباس کھوکھرآزاد
27میاں محمد ارشد ارائیںآزاد

ضلع لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقے

حوالہ جات

  1. "Election result 2008 for NA-128"۔ ECP۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 13, 2012۔
  2. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اپریل 25, 2013۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.