این اے-30 (پشاور-4)

حلقہ این اے۔2 (پشاور-2) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 3 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔4، پی ایف۔5 اور پی ایف۔6۔

حلقہ این اے۔2 (پشاور-2)
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہ ضلع پشاور
موجودہ حلقہ

عام انتخابات، 2002ء

  • متحدہ مجلس عمل کے مولانا رحمت اللہ نے عام انتخابات 2002ء میں کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات، 2008ء

عام انتخابات، 2013ء

اعداد و شمار

  • اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 336,401
  • صنفی تناسب: 57 فیصد مرد؛ 43 فیصد خواتین

مقابلہ

امیدوار جماعت
ارباب عالمگیر خان خلیل پاکستان پیپلز پارٹی
حامد الحق پاکستان تحریک انصاف
عبدل باری پاکستان مسلم لیگ (ن)
محمد اقبال خلیل جماعت اسلامی
ارباب نجیب اللہ خان عوامی نیشنل پارٹی

نتیجہ

[1]

امیدوار جماعت ووٹ
حامد الحق پاکستان تحریک انصاف 79125
محمد سعید جان جمعیت علمائے اسلام (ف) 18787
ارباب نجیب اللہ خان عوامی نیشنل پارٹی 12137

پاکستان تحریک انصاف کے حامد الحق نے 79125 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

انتخابات 2018ء

پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء 25 جولائی 2018 بروز منگل کو ہوئے ۔

ذیلی حلقے

این اے 2 سوات 1 کے ذیلی حلقے PK-2 PK-3 [2]

علاقہ جات

پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء کے لیے حلقہ میں یہ علاقے شامل ہیں ؛

تفصیل امیدوار مع حاصل کردہ ووٹ

عام انتخابات 2018ء: ین اے 2 سوات 1فہرست تفصیل [2]
درجہامیدوارپارٹیحاصل کردہ ووٹفی صدتبصرہ
1حیدر علیپاکستان تحریک انصاف61,68750.66%-
2امیر مقامپاکستان مسلم ليگ-ن41,12533.77%-
3ممتاز احمدعوامی نیشنل پارٹی14,61812.01%-
4محمد مختارپختونخواہ ملی عوامی پارٹی3,3812.78%-
5معراج محمدآزاد4530.37%-
6نوید اقبالمتحدہ مجلس عمل4200.34%-
7امجد علی خانپاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین790.06%-
8عباداللہ خانآزاد-0-

خلاصہ نتائج

عام انتخابات 2018ء: ین اے 2 سوات 1 خلاصہ رپورٹ [2]
کل آبادی 735,019
کل ووٹر 382,974 ووٹر حضرات 218,821
کل ووٹر خواتین 164,153
کل ووٹ ڈالے گئے 121,763
ٹرن آؤٹ فی صد 31.79%

حوالہ جات

  1. http://ecp.gov.pk/electionresult/Search.aspx?constituency=NA&constituencyid=NA-2
  2. "عام انتخابات 2018ء کے نتائج برائے ین اے 2 سوات 1"۔ Geo News WebSite۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اگست 16, 2018۔

بیرونی روابط

  • 's%20official%20website الیکشن کے نتائج]
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.