حلقہ این اے۔169

حلقہ این اے۔169 (وہاڑی-3) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے یہ ضلع وہاڑی کا تیسرا حلقہ ہے اس میں وہاڑی شہر شامل ہے۔

حلقہ این اے-169 (وہاڑی-3)
حلقہ
برائے پاکستان قومی اسمبلی
علاقہ ضلع وہاڑی
موجودہ حلقہ

انتخابات 2002ء

اس حلقے میں انتخابات 2002ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔

نتائج

آفتاب خان کھچی قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے کامیاب ہوئے۔

امیدوار جماعت ووٹ
آفتاب خان کھچی پاکستان مسلم لیگ ق 61،536
تہمینہ دولتانہ پاکستان مسلم لیگ ن 57،613
سید احمدخان منہیس آزاد 18،679
غلام سرور خان کھچی پاکستان پیپلز پارٹی 2،585
محمد سرور چوہدری آزاد امیدوار 381

انتخابات 2008ء

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

پاکستان کے عام انتخابات 2008ء
حلقہ این اے۔169
ٹرن آؤٹ
0%

0 رائے دہندگان
0 باطل ووٹ

مردانہ زنانہ
0% 0%
- -
اندراج شدہ
320,577 رائے دہندگان
مردانہ زنانہ
58% 42%
185,935 134,642

نتائج

اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔

تہمینہ دولتانہ قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار کے طور پر کامیاب ہوئیں۔[1]

امیدوار جماعت ووٹ
تہمینہ دولتانہ پاکستان مسلم لیگ ن 48،999
آفتاب خان کھچی پاکستان مسلم لیگ ق 45،885
سید احمدخان منہیس آزاد 45،828
غلام سرور خان کھچی پاکستان پیپلز پارٹی 9،094
محمد سرور چوہدری آزاد امیدوار 386
محمد سرور علوی متحدہ قومی موومنٹ 293
آصف سید منہیس آزاد 150

انتخابات 2013ء

پاکستان کے عام انتخابات 2013ء
حلقہ این اے۔169
ٹرن آؤٹ
0%

0 رائے دہندگان
0 باطل ووٹ

مردانہ زنانہ
0% 0%
- -
اندراج شدہ
387,083 رائے دہندگان
مردانہ زنانہ
58.8% 41.2%
227,621 159,462

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے۔

نتائج

امیدوار جماعت ووٹ
طاہر اقبال چوہدری آزاد 89،673
تہمینہ دولتانہ پاکستان مسلم لیگ ن 72،956
آفتاب احمد خان کھچی پاکستان تحریک انصاف 27،226
عابدہ نذیر جٹ آزاد 5،839
حاجی ظفر علی آزاد 952
قاری خلیل الرحمان جمیعت علمائے اسلام ف 756

آزاد امیدوار طاہر اقبال چوہدری 2013ء کے عام انتخابات میں اس حلقے سے کامیاب ہوئے۔[2]

حوالہ جات

بیرونی روابط

  • 's%20official%20website الیکشن کے نتائج]
  • الیکشن 2002،2008 اور 2013 کے نتائج]
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.