حلقہ این اے۔153
حلقہ این اے۔153 (ملتان-6) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے یہ ضلع ملتان کا چھٹا حلقہ ہے۔
حلقہ این اے-153 (ملتان-6) | |
---|---|
حلقہ | |
برائے پاکستان قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع ملتان |
موجودہ حلقہ |
انتخابات 2008ء
تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء
نتائج
اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔
دیوان صادق عاشق حسین بخار قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[1]
انتخابات 2013ء
2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوں گے۔
حوالہ جات
- "Election result 2008 for NA-153"۔ ECP۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 15, 2012۔
بیرونی روابط
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.