حلقہ این اے۔125

حلقہ این اے۔125 (لاہور-8) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے

حلقہ این اے۔125 (لاہور-8)
حلقہ
برائے ایوان زیریں پاکستان
علاقہ ضلع لاہور
موجودہ حلقہ

انتخابات 2008

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ

خواجہ سعد رفیق نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[1]

انتخابات 2013

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوں گے۔ حلقہ این اے۔125 لاہور-8 سے امیدواروں کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔[2]

شمارامیدوارجماعت
1پیر جاوید اکبر قادریآزاد
2چوہدری اللہ دتہ ہیراآزاد
3چوہدری سلیم علیآزاد
4حاکم علی بھٹیآزاد
5حامد خانپاکستان تحریک انصاف
6خواجہ سعد رفیقمسلم لیگ ن
7زیب النساءمتحدہ قومی موومنٹ
8سائرہ ڈارآزاد
9ظہیر الدین بابرمتحدہ دینی محاظ
10عادل راجاآزاد
11علی احمد صاحبآزاد
12فیصل مسعودآزاد
13لیفٹیننٹ کرنل (ر) خالد محمودآزاد
14محمد جمال ڈوگرپاکستان سنی تحریک
15محمد نوید چوہدریپاکستان پیپلز پارٹی
16مفتی محمد تصدق حسینجمعیت علمائے پاکستان، نورانی
17مظفر علی بھٹیپاکستان مسلم لیگ (ج)
18میاں جاویدآزاد
19میاں عبد الوحیدتحریک تحفظ پاکستان

ضلع لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقے

حوالہ جات

  1. "Election result 2008 for NA-125"۔ ECP۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 13, 2012۔
  2. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اپریل 25, 2013۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.